1

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُون
(البقرة۔ ١٨٣)
اے ایمان والو! فرض کیے گئے تم پر روزے۔جس طرح فرض کیے گئے تھے ان لوگوں پر جو تم سے پہلے تھے تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ۔

O you who believe!fasting is prescribed to those before you,so that you may become righteous..

-----------------------------------------------------------------------------------------------------------------

أَيَّامًا مَعْدُودَاتٍ ۚ فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَرِيضًا أَوْ عَلَىٰ سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِنْ أَيَّامٍ أُخَرَ ۚ وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ فِدْيَةٌ طَعَامُ مِسْكِينٍ ۖ فَمَنْ تَطَوَّعَ خَيْرًا فَهُوَ خَيْرٌ لَهُ ۚ وَأَنْ تَصُومُوا خَيْرٌ لَكُمْ ۖ إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ
(البقرة۔ ١٨٤)
یہ گنتی کےچند دن ہیں۔پس تم میں سے جو کوئی بیمار ھو یا سفر پر ھو تو بعد کے دنوں میں یہ گنتی پوری کرےاور جن لوگوں کے لیے روزہ رکھنا مشکل ھو ان کے ذمہ فدیہ ہےکہ وہ ایک مسکین کو کھاناکھلائیں۔پس جو خوشی سے زیادہ نیکی کرے وہ اس کے لیے بہتر ہے،اوراگر تم روزہ رکھو تو تمھارے لیے بہتر ہے اگر تم جانتے ھو۔

(fasting is for) a limited number of days.so whoever among you is sick or on a journey,then an equal number of days(are to be made up ) later.And upon those who can afford it – a ranson of feeding a poor.And whoever volunteers good then it is better for him. And if you fast ,it is better for you ,if you only knew..

------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِنَ الْهُدَىٰ وَالْفُرْقَانِ ۚ فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ ۖ وَمَنْ كَانَ مَرِيضًا أَوْ عَلَىٰ سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِنْ أَيَّامٍ أُخَرَ ۗ يُرِيدُ اللَّهُ بِكُمُ الْيُسْرَ وَلَا يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرَ وَلِتُكْمِلُوا الْعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُوا اللَّهَ عَلَىٰ مَا هَدَاكُمْ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ
(البقرة۔ ١٨٥)
رمضان کا مبارک مہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا،اوریہ قرآن لوگوں کو حق کی راہ دکھاتا ہے ،اور اس میں روشن دلیلیں ہیں ہدایت کی اور حق و باطل میں تمیز کرنے کی ۔پس تم میں سے جو رمضان کا مہینہ پائے اسے چاہیے کہ وہ روزے رکھے،اور جوبیمار ھویا سفر پر ھو وہ بعد کے دنوں میں گنتی پوری کر لے،اللہ تمھارے لیے آسانی چاہتا ہے اور دشواری نہیں چاہتا ہے،اور تاکہ تم گنتی پوری کرو اور تاکہ تم اللہ کی عظمت بیان کرو اس بات پر کے اس(اللہ) نے تمہیں ہدایت دی،اور تاکہ تم (اللہ)کا شکر ادا کرو۔

Ramdhan is the month in which the Quran was revealed as a guidance for mankind and clear proofs of guidance and the criterion (of right and wrong).So whoever among you witnesses the month(of ramadhan) should fast in it: and whoever is sick or on a journey,then the prescrived number of days(should be made up) from other days. Allah intends for you ease and does not intend for you hardship,so that you complete the prescribed period and that you magnify Allah for having guieded you,so that you may be gratefull..

---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

أُحِلَّ لَكُمْ لَيْلَةَ الصِّيَامِ الرَّفَثُ إِلَىٰ نِسَائِكُمْ ۚ هُنَّ لِبَاسٌ لَكُمْ وَأَنْتُمْ لِبَاسٌ لَهُنَّ ۗ عَلِمَ اللَّهُ أَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَخْتَانُونَ أَنْفُسَكُمْ فَتَابَ عَلَيْكُمْ وَعَفَا عَنْكُمْ ۖ فَالْآنَ بَاشِرُوهُنَّ وَابْتَغُوا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَكُمْ ۚ وَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّىٰ يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الْأَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ ۖ ثُمَّ أَتِمُّوا الصِّيَامَ إِلَى اللَّيْلِ ۚ وَلَا تُبَاشِرُوهُنَّ وَأَنْتُمْ عَاكِفُونَ فِي الْمَسَاجِدِ ۗ تِلْكَ حُدُودُ اللَّهِ فَلَا تَقْرَبُوهَا ۗ كَذَٰلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ آيَاتِهِ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ
(البقرة۔ ١٨٧)
حلال کر دیا گیا ہے تمھارے لیے رمضان کی راتوں میں اپنی بیویوں کے پاس جانا ۔ وہ تمھارے لیے پردہ ،زینت اورآرام ہیں اور تم ان کے لیے پردہ، زینت اور آرام ھو۔اللہ تعالی جانتا ہے کہ تم خیانت کیا کرتے تھے اپنے آپ سے۔پس اس (اللہ)نے تم پراپنی خاص رحمت فرمائی اور تمہیں معاف کر دیا۔پس اب تم اپنی بیویوں سے مباشرت کرواور طلب کرو جواللہ نے تمھارے لیے قسمت میں لکھ دیا ہے۔اور کھاؤ اور پیو یہاں تک کہ ظاہر ھوجاے سفید ڈورا سیاہ ڈورے سے صبح کے وقت ,پھر پورا کرو روزے کو رات تک،اورمباشرت نہ کرواپنی بیویوں سے جب کے تم مسجدوں میں اعتکاف بیٹھے ھو،یہ اللہ تعالی کی مقرر کردہ حدیں ھیں ان کو توڑنے کے قریب بھی نہ جانا،اسی طرح اللہ تعالی واضح کرتا ہے لوگوں کے لیے اپنی نشانیاں،تاکہ وہ پرہیزگار بن جائیں۔

It is permitted for you in the nights of fasting to have sexual relations with your wives .They are your garments and you are their garments.Allah knows that you used to deceive your selves,so He turned towards you and He forgave you . So now you may have relations with your wives and seek what Allah has ordained for you.And eat and drink until the white thread of dawn becomes distinct to you from the black thread of dawn .Then complete the fast till the night( i.e.sunset).And do not have relations with them when you are secluded in the masajid.These are the limits (set by)Allah,so do not approach them.Thus Allah makes clear His verses for the people,so that they may become righteous.

----------------------------------------------------------------------------------------------

Post a Comment Blogger

 
Top