The Name of Allah . اللہ کا نام
جو شخص روزانہ ایک ہزار مرتبہ یا اللہ پڑھے گا انشاءاللہ اس کے دل سے تمام شکوک و شبہات دور ہو جائیں گے،اور عزم ویقین کی قوت نصیب ہوگی۔ جو لاعلاج مریض بکثرت یا اللہ کا ورد جاری رکھے اور اس کے بعد شفاء کی دعا مانگے اسکو شفاء کامل نصیب ہوگی۔
Whoever reads this name of Allah 1000 times daily, all doubts and uncertainties will be removed from his heart and, instead, determinations and faith will become inborn in him… Insha-Allah.
Post a Comment Blogger Facebook